ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

سلمان خان سائیکل مکینک کے مقروض نکلے

datetime 28  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپرسٹار سلمان خان سائیکل مکینک کے سوا روپے کے مقروض نکلے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے سائیکلنگ کو بھی اپنی ورزش کے معمول کا حصہ بنایا ہوا ہے۔ حال ہی میں سلمان خان نے ممبئی کی سڑکوں پر سائیکل چلاتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی اور ساتھ ہی لوگوں کو فٹ رہنے کا پیغام دیا۔ دبنگ خان کو سائیکل کا شوق بچپن کے مکینک کاکا کے پاس لے گیا

جنہوں نے ایک پرانی یاد تازہ کرا کے اپنا سوا روپے کا قرض سامنے رکھ دیا۔سلمان خان نے بتایا کہ وہ اپنی سائیکل کی مرمت کروانے گئے تو انہوں نے بچپن کے واقف مکینک کاکا سے پیسے بعد میں ادا کرنے کی گذزارش کی۔ جس پر مکینک کاکا نے جواب دیا کہ تو بچپن میں بھی ایسا ہی کرتا تھا۔ مکینک نے سلمان خان کو یاد دلایا کہ وہ ان کے سوا روپے کے مقروض ہے۔ تو نے ایک بار بہت پہلے سائیکل ٹھیک کرائی تھی اور آج تک اس کے پیسے نہیں دیے۔ تیرا آج بھی سوا روپیہ ادھار ہے۔ سلمان خان نے بتایا کہ ان کو یہ سن کر شرمندگی تو ضرور ہوئی لیکن بعد میں جب انہوں نے قرض لوٹانے کی کوشش کی تو کاکا نے پیسے لینے سے انکار کر دیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…