بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف ادکارہ کی ارینج میرج کی حامی، جلد سرپرائز دینے کا اعلان

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) سارا خان نے کہا کہ وہ ارینج میرج کریں گی اور اس حوالے سے جلد اپنے پرستاروں کو سرپرائز دینے والی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سارا خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آغا علی کیساتھ منگنی ہوئی اور نہ ہی شادی، لیکن یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو

پسند کرتے تھے اور شادی کرناچاہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ آغا علی نے اخلاقیات کی ہر حد کو پار کرتے ہوئے میرا دل دکھایا، اس لئے راستے جدا کر لئے۔ سارا کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے بہت آفرز آتی ہیں لیکن کوئی ایسی فلم نہیں کرنا چاہتی جس میں مجھے جسم دکھانے کی ضرورت پڑے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…