بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پرستار وں نے معروف  اداکارہ پر نوٹوں کی برسات کر دی

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)شیخوپورہ کے گلستان تھیٹر میں پرستار وںنے اداکارہ مدھو پر نوٹوں کی برسات کر دی ۔ ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کے گلستان تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’نشہ عاشقاں دا‘ میں اداکارہ مدھو رقص

پرفارمنس کیلئے اسٹیج پر آئیں تو اس دوران ان کے چند پرستاروں نے ان پر نوٹ نچھاور کرنا شروع کردئیے ۔اس موقع پر ہال میںموجود سکیورٹی اہلکاروںنے شائقین کو اس سے روک کر ان کی نشستوں پر بٹھا دیا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)