اسلام آباد ( اے پی پی) ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط یو ٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘25جنوری کو سینما گھروں اور ٹیلی ویژن پر ایک ہی وقت میں دکھائی جائے گی،تاہم ڈرامہ کے میکرز نے اعلان کیا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط یوٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔
’’میرے پاس تم ہو‘ ‘کی آخری قسط کا انتظار کرنیوالے لاکھوں ناظرین شدید مایوس،ڈرامہ میکرز کی جانب سے اہم ترین اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































