’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کی آخری قسط میں کون مر جائیگا؟ ڈرامے میں رومی کی ٹیچر کا کردار ادا کرنیوالی ہانیہ نے اہم رازافشاں کر کے سسپنس ہی ختم کردیا

23  جنوری‬‮  2020

کراچی (آن لائن) اداکارہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کا اختتام بتا دیا۔ آج کل کے مقبول ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے سوشل میڈیا تجزیہ کار اپنی قیمتی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ عائزہ مر جائے گی تو کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمایوں سعید مر جائے گا۔ لیکن اس بار ڈرامے میں ٹیچر کا کردار ادا کرنے والی حرا مانی نے ڈرامے کی آخری قسط سے متعلق راز افشاں کردیا۔ حرا مانی کی ایک ویڈیو وائرل

ہوئی ہے جس میں ان سے پوچھا جا رہا ہے کہ ڈرامے کے اختتام میں کیا ہوگا ؟ جس پر حرا مانی کہتی ہیں کہ میں اس سوال سے تنگ آگئی ہوں تاہم ویڈیو بناتی خاتون کی جانب سے بار بار اصرار کئے جانے پر حرا مانی اچانک ہی بتا دیتی ہیں کہ ڈرامے کی آخری قسط میں سب مر جائیں گے۔ واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط رواں ماہ 25 جنوری کو ٹیلی ویژن اور سنیما گھروں میں 8 سے 10 بجے تک نشر کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…