مشہورڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط نشر ہوگی یا نہیں؟معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

22  جنوری‬‮  2020

لاہور( این ین آئی )مشہور ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی جس پر عدالت نے فریقین کو 24 جنوری کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔فریقین میں ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر ندیم بیگ ،پروڈیوسر ہمایوں سعید، رائٹر خلیل الرحمن قمر ، اے آر وائی ڈیجیٹل کے سی ای او،پیمرا کے چیئرمین اور پنجاب فلم سنسر بورڈ

کے چیئرمین کو نوٹس جاری کیے گئے ۔ درخواست گزار ماہم نامی لڑکی کے وکیل ایڈووکیٹ عبدالماجد چوہدری پیش ہوئے اور موقف اپنایاکہ ڈرامے میں خواتین کی مسلسل تضحیک کی جا رہی ہے،عورت کو معاشرے میں کم تر دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے،پاکستانی خواتین کے اندر ڈرامے نے مثبت نتائج مرتب نہیں کیے ۔ استدعا ہے کہ عدالت ڈرامے کی آخری قسط نشر ہونے سے روکنے کا حکم دے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…