انگین التان کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد
استنبول (این این آئی)سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہورِ زمانہ تاریخی سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔اداکار انگین آلتان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔انگین آلتان نے رمضان کی مبارکباد… Continue 23reading انگین التان کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد