ڈرامہ ارطغرل غازی کے عبد الرحمٰن بھی پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی فتوحات پر مبنی مقبول ترین تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔تُرک اداکار جلال نے اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے دی ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ… Continue 23reading ڈرامہ ارطغرل غازی کے عبد الرحمٰن بھی پاکستان پہنچ گئے