کامیڈین بھارتی سنگھ کا پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کیلئے پیغام
کراچی(این این آئی) بھارت کی معروف کامیڈی اسٹار بھارتی سنگھ نے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کے لیے ایک خوبصورت ویڈیو پیغام بھیجا ہے۔بھارتی سنگھ نے ویڈیو میں سب سے پہلے احمد شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور پھر احمد شاہ کی ویڈیو کی تعریف… Continue 23reading کامیڈین بھارتی سنگھ کا پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کیلئے پیغام