رمضان المبارک میں ”ارطغرل غازی” کس وقت نشر کیا جائیگا؟ پی ٹی وی نے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والا ترک ڈرامہ سیریل ” ارطغرل غازی” ماہ رمضان میں نئی اقساط کے ساتھ پیش کیا جائے گا جبکہ ترکی میں بھی پاکستانی ڈرامے کو ڈبنگ کر کے نشرکرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading رمضان المبارک میں ”ارطغرل غازی” کس وقت نشر کیا جائیگا؟ پی ٹی وی نے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا