معروف بھارتی اداکار کا اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کے اداکار و ماڈل ثاقب خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ شوبز کو چھوڑ کر دین کا راستہ اختیار کرنے جا رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس حوالے سے ایک تحریر لکھی ہے اور کچھ تصاویر اور ویڈیوز… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار کا اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان