حریم شاہ کی زندگی کی اصل کہانی ویب سیریز ”راز” کا پہلا ٹیزر جاری
کراچی(این این آئی) ٹک ٹار اسٹار حریم شاہ کی ویب سیریز ”راز” کا پہلا ٹیزر جاری ہوگیا۔چند روز قبل خبر سامنے ا?ئی تھی کہ حریم شاہ پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم (اسٹریمنگ ویب سائٹ) اردو فلکس کی ویب سیریز میں نظر ا?ئیں گی۔ اور اب ان کی ویب سیریز ”راز” کا پہلا… Continue 23reading حریم شاہ کی زندگی کی اصل کہانی ویب سیریز ”راز” کا پہلا ٹیزر جاری