مستحق لوگوں کیلئے نذرنیاز کرنا میری زندگی کا معمول ہے ‘ ریشم
لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ مستحق لوگوں کے لئے نذرنیاز کرنا میری زندگی کا معمول ہے ،میری درخو است ہے کہ خدا کی ذات نے لوگوںکو جتنے بھی وسائل دے رکھے ہیں ان میں سے کچھ حصہ تواتر کے ساتھ مستحق طبقات کیلئے نکالتے رہنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ریشم نے… Continue 23reading مستحق لوگوں کیلئے نذرنیاز کرنا میری زندگی کا معمول ہے ‘ ریشم




































