منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کورونا مثبت آنے کے بعد کرینہ کپور کا پہلا بیان آگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان نے کورونا وائرس مثبت آنے کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت بہتر محسوس کر رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ان کے اہلِ خانہ میں کوویڈ 19 کی علامتیں موجود نہیں ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرینہ کپور خان نے لکھا کہ میرا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کو فوری طور پر الگ کرلیا ہے جبکہ تمام میڈیکل پروٹوکلز بھی اپنا رہی ہوں۔ ساتھ میں کرینہ کپور نے حال ہی میں ملاقات کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بھی اپنے اپنے ٹیسٹ کروائیں۔ اپنے اہلِ خانہ کے بارے میں کرینہ کپور خان کا کہنا تھا کہ ان کے اہلِ خانہ اور اسٹاف ممبران کی دو دو مرتبہ ویکسینیشن ہوچکی ہے، ان میں فی الحال کورونا وائرس کی علامتیں ظاہر نہیں ہورہیں۔ اپنے بارے میں کرینہ کپور خان کا کہنا تھا کہ وہ بہتر محسوس کر رہیں اور جلد مکمل صحتیاب بھی ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…