افواہوں کا بازار بند ہونا چاہیے ،مہوش حیات نے ہمایوں سعید کی کراؤن میں کاسٹ کے حوالے سے کنفیوژن دور کردی، مبارکبا د بھی دی
کراچی (این این آئی)معروف فلم اسٹار مہوش حیات نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کی دی کراؤن میں کاسٹ کیے جانے اور ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کرنے کے حوالے سے مداحوں کی کنفیوژن دور کردی۔مہوش حیات نے انسٹاگرام پر مونچھیں لگا کر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں پہچاننا تقریباً ناممکن ہے۔اداکارہ نے دوست… Continue 23reading افواہوں کا بازار بند ہونا چاہیے ،مہوش حیات نے ہمایوں سعید کی کراؤن میں کاسٹ کے حوالے سے کنفیوژن دور کردی، مبارکبا د بھی دی





































