ویب سیریز ‘ چڑیلز ‘ نے بڑا غیر ملکی اعزاز اپنے نام کر لیا
کراچی(این این آئی) شوہروں کی جاسوسی پر مبنی ویب سیریز ‘ چڑیلز ‘ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔بھارتی اسٹریمنگ چینل زی5 پر نشر ہونے والی پاکستانی ویب سیریز”چڑیلز’ برٹش ایشین میڈیا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اس سیریز کو 2020 میں بہترین کانٹنٹ کی فہرست میں شامل کیا گیا… Continue 23reading ویب سیریز ‘ چڑیلز ‘ نے بڑا غیر ملکی اعزاز اپنے نام کر لیا