جَلد دْلہن بننے والی منال خان نے احسن محسن اکرام کیساتھ نئی تصویر شیئر کر دی
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان نے اپنے منگیتر، احسن محسن اکرام کو خود کے لیے سکون کا سبب قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام 7.6 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ منال خان ہر گْزرتے دن کے ساتھ اپنی نت نئی تصویریں پوسٹ کرکے مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے… Continue 23reading جَلد دْلہن بننے والی منال خان نے احسن محسن اکرام کیساتھ نئی تصویر شیئر کر دی