جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی عدالت نے کم کرداشین کوغیر شادی شدہ قرار دیدیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (این این آئی) امریکا کی عدالت نے ریالٹی ٹی وی سٹار 41 سالہ کم کرداشین کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ‘سنگل’ یا ‘غیر شادی شدہ’ قرار دے دیا۔کم کرداشین نے حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی مقامی عدالت نے کچھ ہفتے قبل ہی درخواست دائر کی تھی کہ انہیں ‘سنگل’ یا ‘غیر شادی شدہ’ قرار دیا جائے۔اس سے قبل کم کرداشین نے فروری 2021 میں کانیے ویسٹ سے

طلاق کیلئے مذکورہ عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ ان کی شادی کی رجسٹریشن کو جلد منسوخ کیا جائے ، کیوں کہ ان کے شوہر ان سے رشتے سے متعلق غلط بیانی کر رہے ہیں۔انہوں نے کانیے ویسٹ کو اپیل کی تھی کہ وہ طلاق کے معاملات کو خفیہ رکھیں اور شادی کو ختم کرکے آگے بڑھیں مگر وہ اپنی ضد پر قائم ہیں اور شادی، تعلقات اور بچوں سے متعلق غلط معلومات سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں اور انہیں اپنی اہلیہ کے طور پر متعارف کرا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…