جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

مسعود اختر جیسے اداکار کیساتھ کرنے کا اتفاق دراصل میری خوش بختی تھا‘ ریشم

datetime 6  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ مسعود اختر مرحوم انتہائی شفیق انسان تھے اور میرا ان کے ساتھ بہت سارا وقت گزرا ہے ،جب میں نئی نئی ٹی وی پر آئی تھی اور چھوٹے چھوٹے کردار ادا کیا کرتی تھی تو مسعود اختر کے ساتھ کام کرنے کا بھی اتفاق ہوا اور یہ اتفاق دراصل میری خوش بختی تھا

۔اپنے بیان میں ریشم نے کہا کہ لوگ چلے جاتے ہیں مگر ان کی اچھی باتیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ مسعود اختر ایسے فنکار تھے جنہوںنے اداکاری کے اصول طے کئے اوریہ حقیقت میں ان جیسے بڑے لوگوں کاہی کام ہوتا ہے ۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…