پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کسی کا دل جیتنا آسان کام نہیں ہوتا ،درویش صفت انسان ہی اس میں کامیاب ہو سکتا ہے‘ عارف لوہار

datetime 6  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) معروف فوک گلوکار عارف لوہارنے کہا ہے کہ کسی کا دل جیتنا آسان کام نہیں ہوتا اور میرے خیال میں درویش صفت انسان ہی اس میں کامیاب ہو سکتا ہے ،جو لوگ کسی کا دل جیتتے ہیں انہیں خدا کی ذات نے خصوصی وصف عطا کر رکھا ہوتا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ کوئی شخص ہر کسی کا دل نہیں

جیت سکتا اور جو لوگ ایسا کر سکتے ہیں وہ یقینا درویش صفت لوگ ہوتے ہیں۔میری بھی خواہش ہوتی ہے کہ میں ہر کسی کے دل میں اپنی جگہ بنائوں اور اس کے لئے عاجزی سے رہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ خدا کی ذات نے ہمیں دنیا میں کسی مقصدکیلئے بھیجا گیا ہے لیکن بد قسمتی سے ہم غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ۔ہم سب کو اپنا احتساب کرنا چاہیے اور اسی سے ہم اپنی آخرت بھی سنوار سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…