عائشہ عمر نے بھی بیوٹی برانڈ متعارف کرادیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے بھی اپنا بیوٹی و میک اپ برانڈ متعارف کرادیا۔عائشہ عمر سے قبل بھی متعدد اداکاراوں، ماڈلز و گلوکاراوں سمیت اسپورٹس و دیگر لائف اینڈ اسٹائل شخصیات نے میک اپ، بیوٹی، کلاتھنگ و فیشن برانڈز متعارف کرا رکھے ہیں۔ میڈیا رپورٹک کے مطابق اداکارہ نے عائشہ عمر بیوٹی کے… Continue 23reading عائشہ عمر نے بھی بیوٹی برانڈ متعارف کرادیا