سلمان خان کو ایئرپورٹ پر تلاشی کیلئے روکنے والا سیکیورٹی فورس کا اہلکار مشکل میںپڑگیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلو میاں کو ممبئی ایئرپورٹ پر تلاشی کے لیے روکنے والا سی آئی ایس ایف کا اہلکار مشکل میں پڑگیا۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان چند روز قبل اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ اپنی فلم ’’ٹائیگر3‘‘ کی شوٹنگ کے لیے ممبئی ایئرپورٹ سے روس روانہ ہوئے تھے۔ تاہم روس… Continue 23reading سلمان خان کو ایئرپورٹ پر تلاشی کیلئے روکنے والا سیکیورٹی فورس کا اہلکار مشکل میںپڑگیا