اداکارہ بینش راجا رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں
اسلام آباد (این این آئی)دل بے خبر، یقین کا سفر، سنگ مرر اور نظر بد’ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والی بینش راجا سے متعلق خبریں ہیں کہ انہوں نے خاموشی سے شادی کرلی۔شوبز سوشل میڈیا پیجز اور ویب سائٹس کے مطابق اداکارہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست سے… Continue 23reading اداکارہ بینش راجا رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں