پارری گرل کے ڈائیلاگ کی باکسر عامر خان کی اہلیہ بھی دیوانی نکلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی پارری گرل کے ڈائیلاگ کی دیوانی نکلیں ۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام پر فریال مخدوم نے پارری گرل دانا نیر کا منفرد انداز اپناتے ہوئے کہا کہ یہ میں ہوں، یہ میرے شوہر ہیں اور ہم لاک ڈاؤن میں پاگل ہورہے ہیں۔واضح… Continue 23reading پارری گرل کے ڈائیلاگ کی باکسر عامر خان کی اہلیہ بھی دیوانی نکلی