معروف اداکارہ اْشنا شاہ کورونا وائرس کا شکارہوگئیں
کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ اْشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین کی دونوں ڈوزز لگواچکی ہیں اور کورونا مثبت آنے پر ان کی جو حالت ہے اس نے یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ اگر ویکسین نہ لگی ہوتی تو کیا حالت ہوتی۔اْشنا شاہ… Continue 23reading معروف اداکارہ اْشنا شاہ کورونا وائرس کا شکارہوگئیں