دھمکی آمیز خط‘ارباز اور سہیل، سلمان خان سے ملنے پہنچ گئے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد ارباز خان اور سہیل خان اپنے بھائی سے ملنے پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اور سلیم خان کو اتوار کو دھمکی آمیز خط ملا اور پیر کو سلمان خان کی ممبئی رہائشگاہ پر ارباز… Continue 23reading دھمکی آمیز خط‘ارباز اور سہیل، سلمان خان سے ملنے پہنچ گئے



































