میرے تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں ،کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابی پرکبری خان نے منفرد خواہش کااظہارکردیا
لاہور(این این آئی)خوبرواداکارہکبری خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کی نظر اتارنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔سوشل میڈیاپر اپنے بیان میں اداکارہ نے کہا کہ پر میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں۔اداکارہ نے کہا… Continue 23reading میرے تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں ،کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابی پرکبری خان نے منفرد خواہش کااظہارکردیا