سلمان خان نے شادی کے لیے بیٹی کا ہاتھ مانگا، اداکارہ کے والد نے انکار کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سلمان خان جنہوں نے اب اپنی شادی پر بات کرنے سے اجتناب بھی برتنا شروع کردیا ہے، 1990 میں قیامت گرل کے نام سے مشہور جوہی چاؤلہ کے نہ صرف زبردست فین تھے بلکہ ان کے والد سے باقاعدہ خود شادی کے لیے درخواست بھی کرچکے تھے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading سلمان خان نے شادی کے لیے بیٹی کا ہاتھ مانگا، اداکارہ کے والد نے انکار کردیا