4 سال تک گھر میں قید رہی، کومل رضوی نے شوہر کے ظلم بارے نئے انکشافات کر دیے
کراچی(این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ اور بزنس وومن کومل رضوی نے اپنی ناکام شادی اور شوہر کے ظلم کے بارے میں کہا ہے کہ وہ 4 سال تک گھر میں قید رہی تھیں۔ایک انٹرویو میں کومل رضوی نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد اومان چلی گئی تھیں اور وہاں ان کا شوہر… Continue 23reading 4 سال تک گھر میں قید رہی، کومل رضوی نے شوہر کے ظلم بارے نئے انکشافات کر دیے