پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ کی ہالی وڈ ڈیبیو فلم کا ٹریلر آتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول

datetime 26  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ہالی وڈ کی پہلی فلم کی جھلک شیئر کی ہے۔عالیہ بھٹ نے گزشتہ شب انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اگلے سال ریلیز ہونے والی فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کا ٹریلر جاری کیا جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے ہیں۔ایکشن سے بھرپور فلم میں عالیہ بھٹ سمیت اسرائیلی اداکارہ گال گیڈٹ اور آئرلینڈ کے معروف اداکار جیمی ڈارنن مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔عالیہ بھٹ نے ٹیزر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مطلع کیا کہ یہ فلم ناظرین کے لیے 2023 میں پیش کی جائے گی جسے لوگ آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر دیکھ سکیں گے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…