شاہ رخ خان کی جعلی ویڈیو وا ئرل

26  ستمبر‬‮  2022

ممبئی(این این آئی) سوشل میڈیا پر بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی وڈیو وائرل ہے جس میں وہ خود کو ایک ’قابل فخر پاکستانی‘ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں۔کنگ خان کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد بھارت میں اداکار کو شدید تنقید کا سامنا ہے جبکہ بھارتی میڈیا نے اس وڈیو کو جعلی قرار دیا ہے۔بھارتی نیوز سروس انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ وڈیو 2010 کی ہے اور اس میں جعلسازی کی گئی ہے۔یوٹیوب کے آفیشل چینل زوم پر موجود وڈیو میں شاہ رخ خان خود کو ’قابل فخر مسلمان اور انڈین‘ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن اس وڈیو کے ساتھ جعلسازی کی گئی اور لفظ ’انڈین‘ کی جگہ ’پاکستانی‘ ڈال دیا گیا۔لفظ ’پاکستانی‘ بھی شاہ رخ خان کے انٹرویو میں موجود ہے لیکن اس کو سیاق و سباق سے اٹھا کر ایک خاص مقام پر رکھا گیا ہے تاکہ اداکار کو متنازعہ بنایا جاسکے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…