شہنشاہ غزل مہدی حسن کے خاندان کا کوئی پرسان حال نہیں،گھر کی بجلی تک کٹ چکی ، افسوسناک انکشافات
مکوآنہ (این این آئی )گھر کی بجلی تک کٹ چکی ہے۔شہنشاہ غزل مہدی حسن کے خاندان کا کوئی پرسان حال نہیں ایک دور تھا جب بر صغیر کے بہترین گائیکوں میں سے ایک مہدی حسن کو ہی مانا جاتا تھا۔میڈم ترنم نور جہاں نے خود اسٹیج پر کھڑے ہو کر انہیں اپنا استاد مان لیا… Continue 23reading شہنشاہ غزل مہدی حسن کے خاندان کا کوئی پرسان حال نہیں،گھر کی بجلی تک کٹ چکی ، افسوسناک انکشافات