بھارت میں کام کا پیسہ زیادہ ہے اس لیے یہ مرتے ہیں مداحوں نےماہرہ خان کوشدید تنقید کا نشانہ بنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی خوبرو ادکارہ ماہرہ خان کو بھارتی ڈرامہ تھیٹر ڈرامے ’’یار جولاہے‘‘میں کام کی کی خبروں پر شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا ۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ماہرہ خان دیگر پاکستانی اداکاروں کے ہمراہ 12 قسطوں پر مشتمل نامور ادیب اور… Continue 23reading بھارت میں کام کا پیسہ زیادہ ہے اس لیے یہ مرتے ہیں مداحوں نےماہرہ خان کوشدید تنقید کا نشانہ بنا دیا