متھیرا اداکارہ ایمان علی کی حمایت میں سامنے آگئیں
کراچی (این این آئی)اداکارہ ایمان علی کی جانب سے خود کو ’خواجہ سرا‘ افراد سے تشبیہ دینے کے بعد ان پر کی جانے والی تنقید پر متھیرا نے ان کی حمایت کی ہے۔ایمان علی نے چند دن قبل واسع چوہدری کے پروگرام ’گھبرانا منع ہے‘ میں شرکت کی تھی، جہاں انہوں نے کہا تھا کہ… Continue 23reading متھیرا اداکارہ ایمان علی کی حمایت میں سامنے آگئیں