امجد صابری کے بیٹے کی آوازمیں بھردوجھولی وائرل آواز کو بالکل امجد صابری کی آواز سے تشبیہہ دے دی
کراچی(این این آئی) ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری کی آوازمیں بھر دو جھولی وائرل ہوگئی۔ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری کی آواز میں بھر دو جھولی میری یا محمد ۖ خوب وائرل ہوگئی ہے۔مداحوں نے کہا… Continue 23reading امجد صابری کے بیٹے کی آوازمیں بھردوجھولی وائرل آواز کو بالکل امجد صابری کی آواز سے تشبیہہ دے دی