گورنر بلوچستان کا اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے سے انکار، کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، سیاست آپ کے بس کی بات نہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ +آن لائن) گورنر بلوچستان کے استعفیٰ کا معاملہ لٹک گیا۔ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان نے وزیراعظم عمران خان کے خط پر استعفیٰ دینے سے معذرت کرلی۔گورنر بلوچستان کاکہناہے کہ صدر مملکت کہیں گے تو استعفی دوں گا۔آئینی طریقے سے معاملات چلنے چاہیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سعودی عرب دورے سے واپسی پر نئے… Continue 23reading گورنر بلوچستان کا اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے سے انکار، کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، سیاست آپ کے بس کی بات نہیں