شادی خوبصورت تعلق ہے مگر اسے مکمل زندگی سمجھنا درست نہیں، سجل علی
کراچی (این این آئی)جلد ہی پہلی عالمی فلم ’’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘‘ میں پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کرنے والی سجل علی نے کہا ہے کہ شادی بہت ہی خوبصورت اور پیارا رشتہ ہے لیکن زندگی صرف شادی تک محدود نہیں ہوتی اور اسے مکمل زندگی سمجھنا بھی درست نہیں۔ ’واٹس لو… Continue 23reading شادی خوبصورت تعلق ہے مگر اسے مکمل زندگی سمجھنا درست نہیں، سجل علی




































