پاکستانی ڈراموںمیں کام کرتی تھی تو لوگوں کی آنکھ کا تارا تھی ‘ حمائمہ ملک
لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ ایک وقت وہ تھا جب میں ڈراموںمیں کام کررہی تھی تو لوگوں کی آنکھوںکا تاراتھی اور پھر وہ وقت بھی آیا جب میںنے بھارت میں عمران ہاشمی کے ساتھ بار ڈانسرکا کردارنبھایا تو مجھے عجیب قسم کی نفرت کا سامنا کرنا پڑا، میں جیسی ہوںایسی… Continue 23reading پاکستانی ڈراموںمیں کام کرتی تھی تو لوگوں کی آنکھ کا تارا تھی ‘ حمائمہ ملک