سجاد علی نے اداکارہ سونیا حسین کو کون سا شعر سنایا؟
لاہور( این این آئی)معروف گلوکار سجاد علی نے اداکار سونیا حسین کے ساتھ ملاقات کو شعر و شاعری کی محفل بنادیا۔اداکارہ سونیا حسین نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں جن میں وہ گلوکار سجاد علی کے ساتھ موجود ہیں۔پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں سجاد علی اداکارہ کو معروف شاعر جون ایلیا… Continue 23reading سجاد علی نے اداکارہ سونیا حسین کو کون سا شعر سنایا؟