سینئر اداکارہ نے 40سال کی عمر میں منگنی کر لی
کوئٹہ (این این آئی)سینئر اداکارہ عائشہ گْل نے 40 برس کی عمر میں علی سید سے منگنی کرلی۔اداکارہ و ماڈل نے اپنی منگنی کا اعلان انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کیا، انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ الحمداللّٰہ ، علی سید سے منگنی کر لی ہے۔اگست 1980 میں کوئٹہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ نے… Continue 23reading سینئر اداکارہ نے 40سال کی عمر میں منگنی کر لی