عمران عباس کی ’کورلش عثمان‘ کی اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ بالی ووڈ کا گانا ’سمے نہ یہ کیا کیا‘ گاتے ویڈیو وائرل ہوگئی
انقرہ (این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس کی ’کورلش عثمان‘ کی اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ بالی ووڈ کا گانا ’سمے نہ یہ کیا کیا‘ گاتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔عمران عباس معروف تاریخی سیریز کے مرکزی کرداروں سے ملاقات کی تصاویر و ویڈیو وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بھی بنارہے ہیں۔حال ہی میں اداکار… Continue 23reading عمران عباس کی ’کورلش عثمان‘ کی اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ بالی ووڈ کا گانا ’سمے نہ یہ کیا کیا‘ گاتے ویڈیو وائرل ہوگئی