منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شو میں سلمان خان کے فین کے انٹری ‘سلمان خان کا بڑا مداح قرار دیدیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

شو میں سلمان خان کے فین کے انٹری ‘سلمان خان کا بڑا مداح قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی)اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’’انتم دی فائنل ٹروتھ‘ کی تشہیر کیلئے کامیڈی شو ’’دی کپل شرما شو‘‘ میں شرکت کی۔پروگرام کے شرکا نے اداکار سے اپنے من پسند سوالات کیے، ان ہی میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور خود کو سلمان خان کا سب سے بڑا مداح قرار… Continue 23reading شو میں سلمان خان کے فین کے انٹری ‘سلمان خان کا بڑا مداح قرار دیدیا

پنی اداکاری بہتر بنانے کیلئے خود کو تھپڑ مارے‘ لیڈی گاگا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

پنی اداکاری بہتر بنانے کیلئے خود کو تھپڑ مارے‘ لیڈی گاگا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے بتایا ہے کہ انہیں اداکاری کے آغاز میں اپنے کام کو بہتر بنانے میں بہت مشکل پیش آئی جس کا حل انہوں نے خود کو تھپڑ مار کر نکالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں لیڈی گاگا کا کہنا تھا کہ جب میں نے فلم’’اے سٹار… Continue 23reading پنی اداکاری بہتر بنانے کیلئے خود کو تھپڑ مارے‘ لیڈی گاگا

دیا مرزا کی پْرجوش انداز میں ملالہ یوسفزئی کو ڈگری ملنے کی مبارکباد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

دیا مرزا کی پْرجوش انداز میں ملالہ یوسفزئی کو ڈگری ملنے کی مبارکباد

کراچی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے بھی نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی کو آکسفورڈ کی ڈگری ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔دیا مرزا نے ملالہ یوسفزئی کا ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیا جس میں اْنہوں نے اپنی کانووکیشن کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading دیا مرزا کی پْرجوش انداز میں ملالہ یوسفزئی کو ڈگری ملنے کی مبارکباد

شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں مدعو کئے گئے مہمانوں کی فہرست میں شامل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں مدعو کئے گئے مہمانوں کی فہرست میں شامل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا نام کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست میں شامل ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ رخ خان بھی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے 200 مہمانوں میں سے ایک ہیں۔تاہم، رپورٹس… Continue 23reading شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں مدعو کئے گئے مہمانوں کی فہرست میں شامل

رابی پیرزادہ نے راولپنڈی میںبھی رابی بائے حیاء کے نام سے آئوٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

رابی پیرزادہ نے راولپنڈی میںبھی رابی بائے حیاء کے نام سے آئوٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا

لاہور(این این آئی)شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے راولپنڈی میںبھی رابی بائے حیاء کے نام سے اپنی آئوٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا۔رابی پیرزادہ اور شرکاء نے آئوٹ لیٹ کی کامیابی کیلئے دعا کی جس کے بعد رابی پیرزادہ نے فیتہ کاٹ کر آئوٹ لیٹ کا افتتاح کیا۔رابی پیرزادہ شوبزسے مکمل کنارہ کشی… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے راولپنڈی میںبھی رابی بائے حیاء کے نام سے آئوٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا

فیروز خان اور ثنا جاوید ایک ساتھ دوبارہ اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

فیروز خان اور ثنا جاوید ایک ساتھ دوبارہ اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

کراچی (این این آئی) مشہور ڈرامے’خانی‘ سے مداحوں کی پسندیدہ جوڑی فیروز خان اور ثنا جاوید ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے نئے پراجیکٹ’ اے مشتِ خاک‘ میں اداکار فیروز خان اور اداکارہ ثنا جاوید بہت جلد دوبارہ نجی ٹی وی کی اسکرین پر… Continue 23reading فیروز خان اور ثنا جاوید ایک ساتھ دوبارہ اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

حدیقہ کیانی شناختی کارڈ سے متعلق عدالتی فیصلے پر خوشی سے نہال

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

حدیقہ کیانی شناختی کارڈ سے متعلق عدالتی فیصلے پر خوشی سے نہال

کراچی (این این آئی)معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سندھ ہائیکورٹ کے شناختی کارڈ سے متعلق فیصلے پر خوشگوار رد عمل کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے کراچی سے تعلق رکھنے والی معذور بچی کے کیس کا فیصلہ سنایا اور نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو حکم دیا کہ وہ بچے جن کی… Continue 23reading حدیقہ کیانی شناختی کارڈ سے متعلق عدالتی فیصلے پر خوشی سے نہال

اے آر رحمٰن کی صاحبزادی کی پہلی بار حجاب میں پرفارمنس

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

اے آر رحمٰن کی صاحبزادی کی پہلی بار حجاب میں پرفارمنس

دبئی (این این آئی)بھارت کے واحد ’آسکر‘ ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقار اللہ رکھا (اے آر رحمٰن) کی صاحبزادی خدیجہ رحمٰن نے دبئی ایکسپو 2020 میں پہلی بار عوامی سطح پر براہ راست حجاب پہن کر پرفارمنس کرکے لوگوں کے دل جیت لیے۔خدیجہ رحمٰن موسیقار کی بڑی صاحبزادی ہیں، جن کے حوالے سے بھارتی میڈیا… Continue 23reading اے آر رحمٰن کی صاحبزادی کی پہلی بار حجاب میں پرفارمنس

نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی‘سلمان خان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی‘سلمان خان

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کے سپراسٹارسلمان خان کا کہنا ہے کہ نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں3دہائیوں سے بالی وڈ پرسپراسٹاربن کر راج کرنے والے سلمان خان کا کہنا تھا کہ یہ مقام اوراسٹارڈم حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کی ہے۔55سال کی عمرمیں بھی بہت کام اورمحنت کرتا… Continue 23reading نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی‘سلمان خان

1 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 880