مرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی
کراچی(این این آئی) پاکستان کے معروف کامیڈین مرحوم عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔اداکار، مصنف اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے باعث رواں ماہ 2 اکتوبر 2021ء کو جرمنی میں انتقال کر گئے تھے۔ عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر… Continue 23reading مرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی