امریکی ڈاکٹرز نے اداکارہ میرا کو پاگل قرار دے کر مینٹل ہسپتال میں داخل کرا دیا
لاہور(این این آئی)اداکارہ میرا ایک مرتبہ پھر امریکہ میں جا کر مشکل میں پھنس گئیں، امریکی ڈاکٹر سے پروٹوکول مانگتی رہیں، ڈاکٹر نے مینٹل ہیلتھ والوں کو اطلاع دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا جو امریکہ میں موجود ہیں ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں، میرا ویکسی نیشن کے بعد بخار… Continue 23reading امریکی ڈاکٹرز نے اداکارہ میرا کو پاگل قرار دے کر مینٹل ہسپتال میں داخل کرا دیا