سشمیتا سین نے سرجری کا انکشاف کر کے مداحوں کو پریشان کردیا
ممبئی(این این آئی) سابق مس انڈیا اور بالی وڈ کی سپر ہِٹ فلموں کی اداکارہ سشمیتا سین نے سرجری کروانے کی خبر دے کر مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔سشمیتا سین نے گزشتہ روز 19 نومبر کو اپنی 46 ویں سالگرہ منائی۔ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ میں… Continue 23reading سشمیتا سین نے سرجری کا انکشاف کر کے مداحوں کو پریشان کردیا