عورت مارچ۔۔۔ خلیل الرحمان قمر خاموش نہ رہے ،پھر کھل کر بول پڑے
لاہور، کراچی( این این آئی)نامورمصنف و ہدایتکار خلیل الرحمان قمرنے کہا ہے کہ ہر چیز اپنی حدود میں اچھی لگتی ہے اورجب کوئی اپنی حدود سے باہرنکل جائے تو پھریقینا اس پر بات ہوتی ہے ، کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو عزت و احترام اورحقوق میسر نہیں ہیں ،… Continue 23reading عورت مارچ۔۔۔ خلیل الرحمان قمر خاموش نہ رہے ،پھر کھل کر بول پڑے