ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

فلم کملی میںکوئی میک اپ نہیں کیا،یہ پراجیکٹ میرے دل کے بہت قریب ہے ‘ صبا قمر

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ مجھے اپنی نئی فلموں کملی اور گھبرانا نہیں کا شدت سے انتظار ہے خاص طو رپر کملی کا پراجیکٹ میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ کوئی نہ کوئی پراجیکٹ ایسا ضرور ہوتا ہے جس میں کردار نبھا کر آپ کو خوشی اور اطمینان محسوس ہوتا ہے اور شاید فلم کملی میں نبھایا گیا

کردار بھی ایسا ہی ہے جس کے بارے میں سوچتی ہوں تو خوشی اور اطمینان ملتا ہے ۔ صبا قمر نے کہا کہ فلم کملی میںکوئی میک اپ نہیں کیا اور میں اس میں بہت کم بولی ہوں،میرا پانی کے اندر شوٹ تھا، اتنی اذیت میں نے اپنے کریئر میں نہیں دیکھی،کملی میرے دل کے بہت قریب ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ پراجیکٹ میرے پرستاروں کو ضرور پسند آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…