منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

شادی جلدی کر لیں ورنہ نہیں ہو گی، ایمن خان کا مشورہ

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ ایمن خان نے اپنی ساتھی اداکاراوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد شادی کر لیں ورنہ ان کی شادی نہیں ہو گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے کبھی اپنے شوہر ، منیب بٹ کو کسی اور لڑکی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تو وہ منیب کو ان کے ہی پستول سے گولی مار دیں گی اور اس لڑکی کو بھی

جان سے مار ڈالیں گی۔شادی سے متعلق سوال کے جواب میں ایمن خان نے کہا کہ ان کے خیال میں جب وقت ملے تو شادی جلدی کر لینی چاہیے ، اس میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ اگر کیریئر بنانے کی غرض سے شادی کے لئے بہت زیادہ وقت لیا جائے تو پھر شادی نہیں ہوتی۔ پاکستان انڈسٹری میں کتنی اداکارائیں ہیں جو اب تک شادی نہیں کر پائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…