منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں ،آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ‘ میرا

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرے فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں اور آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ اداکاری میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور میں اس شعبے سے الگ ہونے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ، جب تک میری سانسیں باقی ہیں میں فن کی خدمت کرتی رہوں گی ۔ میرا نے کہا کہ کچھ لوگ میری مثبت باتوں کو بھی مذاق میں لیتے ہیں جس سے

مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ان کی شخصیت سب کے سامنے آ جاتی ہے ۔ میرا نے کہا کہ میں نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے کبھی غفلت اور لا پرواہی نہیں برتی بلکہ سوچ بچار کرتی رہتی ہوں۔ میرے فن کی پاس ابھی بجھی نہیں اور میں آج بھی ایسے لازوال کردار کی تلاش میں ہوں جسے میرے پرستار مدتوں یاد رکھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…