حبا بخاری نے اپنے قریبی دوست آریز احمد سے منگنی کرلی
کراچی (این این آئی)پاکستان کی خوبرو اْبھرتی اداکارہ حبا بخاری نے اپنے قریبی دوست آریز احمد سے باقاعدہ طور پر منگنی کر لی ہے۔ متعدد ڈرامہ سریلز میں اپنی جاندار اداکاری کے جوہر دکھا کر شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ حبا بخاری نے بھی پیا گھر سدھارنے کی جانب پہلا قدم اْٹھا… Continue 23reading حبا بخاری نے اپنے قریبی دوست آریز احمد سے منگنی کرلی



































